جس
طرح افغانستان پر روسی حملے کے بعد امریکہ نے جنرل ضیاء کو گلے لگایا تھا
بالکل اسی طرح جب 11 ستمبر کو امریکہ پر دہشت گردی کی گئی تو جنرل مشرف کو
امریکہ نے حریف کی بجائے ایک حلیف کا درجہ دے دیا۔ حملہ کے بعد اُسی شب
امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے جنرل مشرف کو ٹیلیفون کرتے ہوئے کہا کہ تمہارے
پا..