کمال!کاوش صدیقی کی تحریر پڑھ کے بے ساختہ یہی جملہ منہ سے نکلتا ہے۔ چٹکی لیتے مکالمے گویا ہاتھ باندھے قطار در قطار چلے آ رہے ہیں۔ کہیں نہیں لگتا کہ صورتحال کی مناسبت سے اس سے بہتر جملہ ہوسکتا ہے۔ خیال نادر ، افسانہ طرازی کی فسوں آمیز فضا، کہیں امید ، کہیں آس ، کہیں نراش ، کرداروں کی ساخت ، بنت ایس..