یہ کتاب معیشت کی رکاوٹوں کے جامع تجزیے، ترقیاتی لٹریچر کی تحقیق اور کامیابیاں حاصل کرنے والے ممالک کے تجربات پر مبنی ہر پاکستانی گھرانے تک خوشحالی پہنچانے کا روڈ میپ پیش کرتی ہے۔
کوئی بھی قوم اپنی معیشت کی پائیدار اور تیز رفتار ترقی کے بغیر غربت کا خاتمہ نہیں کر سکتی۔ اس کتاب کا مقصد ..