-30 %
Khairudin Barbarosa - خیرالدین باربروسہ
- Writer: Aslam Rahi MA
- Category: Novels
- Pages: 472
- Stock: In Stock
- Model: STP-2091
Rs.700
Rs.1,000
چھوٹے سے ایک جزیرے میں مٹی کے برتن بنانے والا خیر الدین باربروسہ اپنی محنت ، جفاکشی ، جرات مندی، اور سرفروشی سے ترکی کا امیر البحر بن گیا۔
اس نے اسپین ، اٹلی وینس، مالٹا اور دیگر کئی ممالک کے بحری بیڑوں اور جہازوں کو سمندر کے اندر تباہ و برباد کر دیا۔ اپنی جراتمندی سے اس نے بحیرہ روم کو ایک طرح سے یورپی ممالک کے لیے ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا تھا۔ پورے یورپ پر اس کی ایسی دہشت تھی کہ یورپی بحری بیڑوں میں جو ملاح بھرتی کئے جاتے وہ اس شرط پر بھرتی ہوتے تھے کہ انہیں باربروسہ سے لڑنے کے لئے نہیں کہا جائے گا۔ خیر الدین باربروسہ اسلامی تاریخ کا ایک بے مثال کردار اور عالمِ اسلام کا ایک بے نظیر امیر البحر تھا۔
Book Attributes | |
Pages | 472 |
Tags:
History Novel