خالد فتح محمد صاحب نے پچھلے چار سو سال کی تاریخ کو "شہرِ مدفون" میں سمو ڈالا۔ برصغیر کی تقسیم کا زخم اور بعد از تقسیم سیاسی، سماجی توڑ پھوڑ کو خوبصورت پیرائے میں سپردِ قلم کیا۔..
خالد فتح محمد معروف افسانہ نگار، ناول نویس، مترجم، نقاد اور تجزیہ نگار ہیں۔ ان کا زیر نظر ناول ’’خلیج‘‘ 1971ء کے سقوطِ ڈھاکہ کے سانحے کے تناظر میں لکھا گیا ہے۔اگرچہ اس المیے پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور قومی تاریخ کے اس سانحے پر بہت سے ادیبوں اور شاعروں نے قلم اٹھایا، خالد فتح محمد کا یہ ناول مشرقی..
پاکستان کے معروف ادیب جناب خالد فتح محمد کا یہ ناول ضیاالحق کی آمریت کے سیاہ دور کے تناظر میں لکھا گیا ہے-
خالد فتح محمد کے ناول سیاست، معیشت، سماجی رویوں اور انسانی رشتوں پر تعمیر کیے جاتے ہیں۔ " وقت کی باگ "ان لوگوں کی کہانی ہے جو اپنے جرم کی معصومیت میں لپٹے ہوئے، مقتدر حلقوں کے ہتھکنڈوں کے سام..