کے۔ ایل۔ گابا ( کنہیا لال گابا) کا نام متحدہ ہندوستان میں ایک قابل اور لائق وکیل کی حیثیت سے، اپنوں اور غیروں ، سب کے لئے قابل احترام تھا۔ ایک دولت مند ہندو گھرانے کا چشم و چراغ ہونے کے باوجود انہوں نے اپنی محنت، کوشش اور فہم کے ذریعے اپنی کامیابی کی راہیں تلاش کیں ۔ بچوں ان کی زندگی میں ایک ..
کنیا لال گابا (کے ایل گابا) تقسیم ہند سے قبل قانون دانی میں ایک بہت بڑا نام تھا۔ قبولِ اسلام کے بعد وہ خالد لطیف گابا کی حیثیت سے جانے گئے۔ انہوں نے برطانیہ سے قانون کی اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ اُن کی ایک کتاب
Famous Trials for Love and Murder
‘ ہے۔ اس میں ایک مقدمے میں انگریز مرد اور عور..