خالد صغیر پٹھان کی یہ آپ بیتی ان نا انصافیوں کی روداد پر مشتمل ہے جن کا سامنا تقسیم ہند کے بعد اس مملکت خداداد کے ان باسیوں کو کرنا پڑا جو ترک وطن کر کے سندھ میں آباد ہوئے تھے۔ ان واقعات سے معاشرے کے عام لوگوں کی زندگی کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔ ان کی روایات اور رسم و رواج کا علم ہوتا ہے۔ خالد پٹھان ک..