
-29 %
Razia Sultana By Khan Asif - رضیہ سلطانہ
Rs.850
Rs.1,200
رضیہ سلطانہ جرآت وہمت کا ایک مثالی پیکر تھی- ترک نسل سے تعلق رکھنے والی یہ شہزادی ایک درویش صفت اور مرد شجاع کی بیٹی تھی- رضیہ سلطان جیسی ہوشمند اور دلیر عورت کو بھی اپنوں کے فریب اور منافقت نے شکست دی - رضیہ سلطان کو جنوبی ایشیاء کی پہلی خاتون حکمران کا بھی اعزاز حاصل تھا- ان کا نام تاریخ کی بہادر ترین خواتین میں ہمیشہ نمایاں رہے گا-
خان آصف کا رضیہ سلطان کے حوالے سے تاریخی ناول " رضیہ سلطانہ"
Book Attributes | |
Pages | 328 |