Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Khana Junghi : Asbab Aur Sadbab - خانہ جنگی

Khana Junghi : Asbab Aur Sadbab - خانہ جنگی
-25 %
Khana Junghi : Asbab Aur Sadbab - خانہ جنگی
  • Category: History Books 
  • Pages: 248
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-11932
  • ISBN: 978-627-30-0082-4
Rs.600
Rs.800

مصنفہ باربر ایف والٹر کے مطابق وہ ریاست جہاں جمہوریت کے بجائے جبر کی حکومت ہو ، انتظامیہ غاصب ہو اور ظالمانہ قوانین کے ذریعے عام آدمی کے حقوق کا استحصال کرے، میڈیا ریاستی کنٹرول میں ہو، جہاں کسی مظلوم کی آواز سنائی نہ دے اور اگر متاثرہ شخص اپنے حقوق اور آزادی کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے تو وہاں بھی اس کی کوئی شنوائی نہ ہو۔ وسائل پر چند خاندانوں کا قبضہ ہو جو غیر منصفانہ تقسیم کے ذریعے شہریوں کی بڑی تعداد کو ان بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیں۔ مزید شہریوں کے ساتھ رنگ، ذات، نسل اور مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کیا جائے تو ان حالات میں متاثرہ شہری امید کھو کر غم اور غصے کے اس مقام پر پہنچ جائیں گے جہاں پر خانہ جنگی چھڑنے کے امکانات اپنے عروج پر ہوں گے اور کوئی ایسے معاشرے کو خانہ جنگی کی لپیٹ میں آنے سے نہیں روک سکتا-

Book Attributes
Pages 248

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated