Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Khana Kaba Ki Tarekh - خانہ کعبہ کی تاریخ

Khana Kaba Ki Tarekh - خانہ کعبہ کی تاریخ
-10 %
Khana Kaba Ki Tarekh - خانہ کعبہ کی تاریخ
  • Category: History Books 
  • Pages: 199
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-3313
  • ISBN: 978-969-951-642-0
Rs.450
Rs.500

جہاں تک میرے علم کا تعلق ہے اس موضوع پر اس نوعیت کی یہ پہلی کتاب ہے۔ کیونکہ میری نظر سے کوئی ایسی کتاب نہیں گزری جو پوری طرح ہر معاملہ پر خانہء کعبہ سے متعلق بحث کرتی ہو، البتہ بعض علماء نے تفسیر و حدیث و تاریخ کے سلسلہ میں کچھ باتیں لکھ دی ہیں۔ اس کتاب کے لکھنے سے میرا مقصد خانہء کعبہ کی مکمل تاریخ یا مسجد حرام کی مکمل تاریخ لکھنا نہیں ہے، کیونکہ یہ تو بڑا بھاری کام ہے، ہاں کچھ باتیں بطور مناسب ذکر کر دی گئی ہیں۔شیخ حسین باسلامتہ الحضرمی المکی المتوفی 1356ھ نے اپنی دو تالیفات تاریخ کعبہ معظمہ اور تاریخ بنائے مسجد حرام میں مکمل تاریخ بیان کی ہے۔ میں نے بقدر ضرورت انہی دو کتابوں سے فائدہ اٹھایا ہے اور تاریخ ازرقی سے بھی استفادہ کیا ہے۔ ضمناً کچھ بیان حجر اسماعیل اور غارِ کعبہ کے بارے میں بھی آگاہ کیا ہے جو وقتاً فوقتاً ہوتے رہے ہیں۔ فضائل کعبہ وغیرہ کی بحث کا بھی اضافہ کر دیا ہے تا کہ مقامِ مقدس کے زائرین کے لئے مزید توضیح کا سبب ہو۔ (محمد طاہر الکردی) 

Book Attributes
Pages 199

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated