Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Khufia Papers - خفیہ پیپرز

Khufia Papers - خفیہ پیپرز
-35 %
Khufia Papers - خفیہ پیپرز
Rs.650
Rs.1,000

خفیہ پیپرز:سٹیٹ ڈپارٹمنٹ امریکہ اور پبلک ریکارڈ آفس اور برطانیہ کی خفیہ دستاویزات تاریخ کو بے نقاب کرتی کتاب.

خفیہ پیپرز کے مطالعے سے اس حقیقت کا انکشاف ہوتا ہے کہ جنرل ایوب نے نامزد ہوتے ہی 1952 میں امریکی سفارتکاروں سے خفیہ رابطے قائم کر لئے تھے۔ لیاقت علی خان کے قتل میں امریکہ ملوث تھا۔ سکندر مرزا مسلسل امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے ہدایات لیتے رہے۔ انہوں نے 1958 میں پہلا مارشل لا بھی امریکہ اور برطانیہ کی آشیرباد سے نافذ کیا۔ خفیہ پیپرز سے یہ سچ بھی روز روشن کی طرح سامنے آتا ہے کہ امریکہ چین کے پہلے رابطے کی تفصیل جنرل یحی کے عزائم ، مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی اندرونی کہانی، ذوالفقار علی بھٹو کے امریکہ سے روابط ، امریکہ کے صدر نکلسن اور اندرا گاندھی کی اہم ملاقات کی روداد، پاک امریکی دفاعی معایدوں کے بارے میں ہنری کسنجر کی خفیہ رپورٹ شامل ہے۔ کتاب کے آخر میں اہم خفیہ پیپرز کا انگریزی متن بھی شامل کیا گیا ہے اور تمام حوالہ جات موجود ہیں۔ ان خفیہ پیپرز میں امریکہ اور برطانیہ کے وہ تمام کالے کرتوت شامل ہیں جو وہ پاکستان کے خلاف کرتے رہے۔

Book Attributes
Pages 351

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good