خوشونت سنگھ نے اپنے ان تعزیت ناموں میں ان تمام لوگوں کی زندگی کے بارے میں اپنے خیالات اور تاثرات کا اظہار کیا ہے جن سے ان کی زندگی کے کسی موڑ پر ملاقات ہوئی اور ان سے واسطہ پڑا، ان لوگوں میں ان کے قریبی دوستوں کے علاوہ وہ لوگ بھی شامل ہیں جن سے ان کا صحافتی اور سفارتی ایام کے دوران واسطہ پڑا ، خوشون..
خوش ونت سنگھ برصغیر کے ایک ایسے ادیب ہیں، جن ے قلم کی کاٹ سے عام قاری خوب لذت و مسرت حاصل کرتے ہیں۔ اپنے ناول "سمندر میں تدفین" (Burial at Sea) میں انہوں نے سیکولر بھارت کی سب سے زیادہ نمایاں علامت نہرو اور اندرا گاندھی اب تک پردہ اخفا میں رکھی گئی جنسی بے راہ رویوں کو کہانی کے روپ میں نہایت م..
میں دِلّی کی طرف اُسی طرح واپس آتا ہوں جیسے غیر ممالک میں رنڈی بازی سے طبیعت سیر ہو جانے پر اپنی محبوبہ بھاگ متی کی طرف آتا ہوں۔
ان الفاظ کے ساتھ دِلی شہر کے بارے میں خوشونت سنگھ کا وسیع، شہوانی، غیر مؤدبانہ شاہکار شروع ہوتا ہے۔ چھ سو سال سے زائد عرصے پر محیط داستان کو بیان کرنے والا مرکزی کردار..
جب میں نے اپنی یادداشتیں لکھنا شروع کیں تو میں نے اپنے آپ کو تخلیقی سرگرمی کے چار یا پانچ برس دئیے۔ میرا ارادہ تھا کہ میں جو کچھ بھی اپنے ماضی کی یادیں تازہ کر سکا انہیں ان برسوں میں ریکارڈ کر لوں گا۔ میں نے کسی شرم یا ندامت کے بغیر اپنے آپ کو منکشف کر دیا ہے۔ بنجامن فرینکلن نے لکھا تھا:
اگر تم چاہ..
یہ 1947ء کا موسمِ گرما ہے۔ لیکن ہندوستان اور پاکستانی سرحد پر واقع گاؤں منوماجرا کے سکھوں اور مسلمانوں کے لیے تقسیم کوئی زیادہ معنی نہیں رکھتی۔ تب ایک مقامی ساہوکار قتل ہو جاتا ہے اور شک گاؤں کے بدمعاش جگت سنگھ کی طرف جاتا ہے جو ایک مسلمان لڑکی نوراں سے محبت کرتا ہے۔ جب سکھوں کی لاشوں سے بھری ہوئی..
خشونت سنگھ منٹو کی طرح متنازع ہی رہے ہیں۔ زیرنظر ناول موہن کمار کی جنسی سوانح عمری ہے ۔جسے خشونت سنگھ نے بڑی بےباکی سے لکھا ہے۔اس ناول کو کہیں بعض ناقدین نے انسانی جذبات کی ترجمانی قرار دیا تو وہیں بعض منہ پھٹ تبصرہ نگاروں نے ادبی پورن کہہ ڈالا۔اب یہ آپ پڑھنے والوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ کون درست ہے او..
’’پنجاب، پنجابی اور پنجابیت‘‘ خوشونت سنگھ کی پنجاب، پنجابیوں اور سکھوں سے متعلق تحریروں کا مجموعہ ہے جسے ان کی صاحبزادی مالا دیال نے تین حصوں پر مشتمل کتاب کی صورت میں مرتب کیا۔ اس کا اُردو ترجمہ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ کتاب خطے کے لوگوں اور مختلف عوامل سے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے۔ حصہ اوّل پنجا..
’’ٹرین ٹو پاکستان‘‘ کا موضوع دورانِ تقسیم ہند و پاکستان کے فسادات ہیں۔ ناول پنجاب کے ایک گائوں منوماجرا کے گرد گھومتا ہے جس کی بیشتر آبادی سِکھ ہے اور ان کے مزارعہ مسلمان ہیں۔ سکھوں کے دل میں کوئی جذبۂ منافقت نہیں مگر کچھ اشتعال پسند انہیں زبردستی اشتعال کی راہ پر گامزن کر دیتے ہیں۔ مسلمانوں کو پہ..