خواجہ احمد عباس کون تھے ۔۔۔ چلیے بات وہاں سے شروع کرتے ہیں جہاں دلچسپی کا عنصر زیادہ ہو ۔ تو سن لیجئے کہ خواجہ احمد عباس وہ تھے جنہوں نے اس امیتابھ بچن کو فلموں میں اس وقت پہلا موقع دیا جس کو دیگر ہدایتکاروں اور فلمسازوں نے بے ڈھنگا قرار دے کر ٹھٹھے اڑائے تھے ۔ خواجہ صاحب نے فلم سات ہندوستانی بنائی ..