Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Kohar - کہر

Kohar - کہر
-18 %
Kohar - کہر
  • Writer: Muhammad Ilyas
  • Category: Novels 
  • Pages: 576
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-1913
  • ISBN: 969-35-2072-6
Rs.1,800
Rs.2,200

محمد الیاس کے ناولوں کے موضوعات، کردار، فضا اور کہانی ایک دوسرے سے یکسر مختلف ہیں، لیکن ان کے بعض پہلو اور مرکزی کرداروں میں کسی حد تک مماثلت نظر آتی ہے۔ ناول نگار کا بنیادی موضوع مذہبی انتہا پسندی کے مختلف روپ، مذہبی اور جاگیرداری سماج کے استبداد کی بیخ کنی اورتمام انسانوں کی برابری اور اتحادِ بین المذاہب کی تلقین ہے۔

ناول "کہر"  کا مرکزی کردارخان اسلم اور زرینہ کا مہاجر خاندان اور ان کا اکلوتا کمسن بیٹا اکرم ذوالقرنین عرف نین ہے۔ ناول کی اصل کہانی نین اوراس سے سات سال بڑی عیسائی میگی کی انوکھی داستانِ عشق پرمبنی ہے۔

Book Attributes
Pages 576

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good