-25 %
Kuliyat e Shakir - کلیات شاکر
- Writer: Shakir Shuja Abadi
- Category: Poetry
- Pages: 308
- Stock: In Stock
- Model: STP-2284
- ISBN: 978-969-775-8692
Rs.1,500
Rs.2,000
شاکر شجاع آبادی پاکستان سے تعلق رکھنے والے سرائیکی زبان کے مشہور اور ہر دل عزیز شاعر ہیں۔ جنھیں سرائیکی زبان کا شیکسپیئر اور انقلابی شاعر کہا جاتا ہے۔ ان کا اصل نام محمد شفیع ہے اور تخلص شاکرؔ ہے۔ شاکر شجاع آبادی کی پیدائش 25 فروری 1968ء کو شجاع آباد کے ایک چھوٹے سے گاؤں راجہ رام میں ہوئی جو ملتان سے ستر 70 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ 1994ء کے بعد فالج کا حملہ ہوا جس کے باعث درست طور پر بولنے سے قاصر ہیں اور ان کا پوتا ان کی ترجمانی کرتا ہے۔ حکومت پاکستان کی طرف سے اعلیٰ کارکردگی کی وجہ سے 14 اگست 2006ء میں انہیں صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی ملا۔
Book Attributes | |
Pages | 308 |
Tags:
kulyat