-30 %
Kuliyat Syed Mubarak Shah - کلیات سید مبارک شاہ
- Writer: Syed Mubarak Shah
- Category: Poetry
- Pages: 607
- Stock: In Stock
- Model: STP-2547
- ISBN: 978-969-662-085-3
Rs.1,400
Rs.2,000
سید مبارک شاہ اردو شاعری کا ایک خوبصورت نام ہیں جنہوں نے اپنے اشعار سے شعر و ادب کے مداحوں کو متاثر کیا اور خوب داد وصول کی- وہ خصوصی طور پر خطہِ پوٹھوہار کے سر بر آوردہ اردو شاعروں میں شمار ہوۓ- اپنی مختصر زندگی میں انہوں نے لاجواب شاعری تخلیق کی اور اپنے فن کا خزانہ اپنی معروف کتابوں کی صورت میں پیچھے چھوڑ گئے-
یہ ہر دن تھوڑا تھوڑا کرکے مرنے کا تکلف کیا
یہ کام اک روز بہتر ہے کہ سارا کرلیا جائے
۔۔۔۔۔۔
جاگیے، دیوار جاں کو چاٹیے، سو جائیے
عمر کی یکسانیت سے زندگی اکتاگئی
۔۔۔۔۔۔
قریۂ ہجر میں ملتے ہوئے لوگو، سوچو
جانے کب، کون، کہاں، کس سے جدا ہوجائے
۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے اپنے حصے کا ابھی جو وقت باقی ہے، خدائی میں وہ کتنا ہے خدا جانے!
لبالب روغن جاں سے چراغوں نےابھی طاق ہوا پر اور کتنی دیر جلنا ہے، ہوا جانے!
۔۔۔۔۔۔۔۔
Book Attributes | |
Pages | 607 |
Tags:
kulyat