Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Kulyat Habib Jalib - کلیات حبیب جالب

Kulyat Habib Jalib - کلیات حبیب جالب
-30 %
Kulyat Habib Jalib - کلیات حبیب جالب
  • Writer: Habib Jalib
  • Category: Poetry 
  • Pages: 830
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-1483
  • ISBN: 978-969-662-369-4
Rs.1,400
Rs.2,000

یوب دور میں کہا، ایسے دستور کو، صبحِ بے نور کو، میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا.

بھٹو دور میں کہا، لاڑکانے چلو ورنہ تھانےچلو.

ضیأالحق دور میں کہا، ظلمت کو ضیأ، صرصر کو صبا، بندے کو خدا کیا لکھنا،

بےنظیر دور میں کہا، وہی حالات ہیں فقیروں کے، دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے.

حبیب جالب شاید پاکستان کے واحد شاعر ہیں، جن کا مجموعہ کلام آمر حکومت نے ضبط کرلیا.

اب پہلی بار حبیب جالب کی ایسی کلیات آئی ہے جس میں اس ban کئے گئے مجموعے "سر مقتل" سمیت تمام مجموعے، ان مجموعوں کے بعد کا کلام اور ان کے 101 فلمی گیت (گلوکار اور فلم کے نام کے ساتھ) بھی شامل ہیں.

Book Attributes
Pages 830

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good