کچھ لوگ بڑے گھر میں پیدا ہوتے ہیں، کچھ اپنی کوشش اور کاوش سے بڑے بنتے
ہیں۔ کنور صاحب بڑے گھر میں پیدا ضرور ہوئے مگر وہ اپنی ذاتی صلاحیتوں سے
بڑے آدمی بنے۔ لوگوں نے انھیں بڑا آدمی نہیں بنایا بلکہ ان کے بڑا ہونے
کا ہمیشہ اعتراف کیا ہے۔ کنورصاحب دہلی کی تہذیبی زندگی کی جان تھے، وہ
شاعر بھی تھ..