-17 %
Lahore Ki Yadain (Yaddashtain) - لاہور کی یادیں (یاداشتائیں)
Rs.1,150
Rs.1,390
لاہور کا نام آتے ہی طلسم و اسرار کی الف لیلہ کا ایک باب کھل جاتا ہے ۔ خود اس نام مین ایک طلسم ہے ایک پراسراریت ہے ۔ لاہور محض ایک شہر ہی نہیں ایک کیفیت ہے ۔ یہ کیفیت اس شہر کی نیم روشن گلیوں، اس کے پرانے تاریخی باغوں میں چلنے پھرنے کے بعد دل کی گہرائیوں میں جذب ہو جاتی ہے ۔ اے حمید کی تحریر آپ پڑھتے نہیں ہیں بلکہ "الیس اِن دی ونڈر لینڈ" کے آئینے کی طرح وہ آپ اس کے اندر قدم رکھ دیتے ہیں اور تحریر کی وادیوں گلیوں چوباروں میں خود کو موجود پاتے ہیں ۔ "جومانجی " کی طرح آپ کتاب کے اندر چلے جاتے ہیں اور اس وقت تک باہر نہیں آ پاتے جب تک کھیل ختم نہ ہو جائے ۔
Book Attributes | |
Pages | 342 |