Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Lawrence of Arabia (Urdu Edition) - لارنس آف عریبیہ

Lawrence of Arabia (Urdu Edition) - لارنس آف عریبیہ
-25 %
Lawrence of Arabia (Urdu Edition) - لارنس آف عریبیہ
  • Category: Biography 
  • Pages: 191
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-13348
Rs.900
Rs.1,200

لارنس آف عریبیا

مصنف: ایڈورڈ رابنسن

آج سے ٹھیک سو برس پہلے کا واقعہ ہے جب ایک انگریز ماہر آثار قدیمہ نے مشرق وسطیٰ میں عرب خلافت کے قیام کا سنہرا سپنا دیکھا۔ یہ ایک عجوبہ خیز بات تھی مگر وہ انگریز اپنے اس انوکھے خواب کو عملی تعبیر دینے نکل کھڑا ہوا۔ اس انگریز کا نام ٹی ای لارنس تھا جو دنیا بھر میں لارنس آف عربیا کے عرف سے زیادہ جانا گیا۔ لارنس ایک ایسا ہی جاسوس تھا جس نے ’’عربوں کی عظیم بغاوت‘‘ میں حصہ لیاجس کے نتیجے میں ترکی سلطنت عثمانیہ کے ٹکڑے ہو گئے اور عرب مملکت کا قیام وجود میں آیا۔ لارنس آف عریبیا کا نام اتنا مشہور ہے کہ ہر مشہور آدمی کی طرح لارنس کے ساتھ بھی بیسوں افسانوی کارنامے منسوب ہو چکے ہیں ۔اس ایک آدمی نے تن تنہا اپنی فوج کے لئے ایسے کارہائے نمایاں سرانجام دیئے کہ ایسے کارنامے پوری منظم فوج سے بھی انجام نہ پاتے۔

Book Attributes
Pages 191

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated