Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Machas - قصہ گلزار کی ماچس کی کہانی کا

Machas - قصہ گلزار کی ماچس کی کہانی کا
Machas - قصہ گلزار کی ماچس کی کہانی کا
New -22 %
Machas - قصہ گلزار کی ماچس کی کہانی کا
Machas - قصہ گلزار کی ماچس کی کہانی کا
Machas - قصہ گلزار کی ماچس کی کہانی کا
Rs.1,400
Rs.1,800

یہ طے کرنا مشکل ہے کہ یہ کتاب گلزار کی فلم ماچس ( منظر نامہ ) کی کہانی ہے یا گو رنمنٹ کالج کے تین دوستوں کی شیر بٹ، اطہر اسماعیل اور عثمان ناصر کی ۔۔۔ گل شہر شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں اور قانون میں پی ایچ ڈی میں لیکن ان کی جستجو کا مل محو شخص گلزار ہے۔ جس کی پہچان اب گزار ہیں۔ اظہر اسماعیل ہوں تو لمحہ حال میں بطور آر پی او ڈی آئی بی ) شیخو پورہ اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ قائد اعظم یونیورسٹی سے انٹر نیشنل ریلیشن میں ماسٹرز میں لیکن عمد و تحریر فنون لطیفہ اور موسیقی کی طرف کھینچے چلے جاتے ہیں ۔ عثمان ناصر کاروبار دنیا سے منسلک تو ہے لیکن اس کی روح ادب سے جڑی ہوئی ہے۔
ان تینوں میں دوستی کی وجہ گورنمنٹ کالج لاہور کے علاوہ آرٹ سے محبت یعنی گلزار ہیں ۔ آرٹ سے شغف ہیں ان تینوں کو شہزاد رفیق کے پاس لے آیا جو پاکستان کے معروف فلم پروہ نور ہدایت کار اور محنت میں گھونگھٹ ، نکاح، رخصتی سلائیں، مح بتاں سچیاں عشق عدا سلیوٹ میں فلیں تخلیق کر چکے ہیں۔ ان کی تخلیقی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی طرف سے انہیں تمغہ امتیاز سے نوازا گیا اور آج کل پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیر مین کے طور پر بھی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں

Book Attributes
Pages 180

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: Gulzar