-21 %
Manto Mera Dost - منٹو میرا دوست
- Writer: Dr. Kewal Dheer
- Category: Biography
- Pages: 280
- Stock: In Stock
- Model: STP-2178
- ISBN: 969-35-3107-8
Rs.550
Rs.700
منٹو میرا ہی نہیں، سب کا دوست تھا۔ یہ کتاب منٹو کی دوستی کے تعلق سے ان گزری بیتی یادوں کی داستان ہے جس میں اوپندر ناتھ اشک کی دوستی کی آڑ میں دشمنی اور راجہ مہدی علی خان، عصمت، بیدی اور کرشن چندر جیسے اس دور کے دوست انسانوں کی لازوال دوستی کے کئی رنگ نمایاں ہیں۔ اس میں ممتاز شیریں، احمد ندیم قاسمی ، ہاجرہ مسرور ، شورش کاشمیری ، ابراہیم جلیس، محمد طفیل، علی سردار جعفری اور بہت سے دوسرے ادب کے معمار، دوستی کے بے مثال کردار اور یادوں کے سپنوں سے کھیلتے ہوئے ادب کے کتنے ہی درخشاں ستارے موجود ہیں ، جن کی اب صرف یادیں اور باتیں باقی ہیں ان سبھی دوستوں کی عظمتوں اور محبتوں کو سلام !
ڈاکٹرکیول دھیر
Book Attributes | |
Pages | 280 |
Tags:
manto