مسعود حیات صاحب کا تعلق پہلوانوں کے خاندان سے تھا جو بڑے نامور ہوگذرے ہیں ۔ لاہور بلکہ برصغیر پاک و ہند میں ان پہلوانوں نے بڑا نام کمایا ہے ۔ آج مسعود حیات عوامی طور پر مشہور نہیں لیکن فن پہلوانی فن مصوری ، فن موسیقی کے حلقے ضروران کے نام سے واقف ہیں ۔ مسعود حیات 15 ستمبر 1936ء کو لاہور میں فاروق گن..