تیسیر القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی کا شمار ان جامع تفاسیر میں ہوتا ہے جن کا ترجمہ انتہائی آسان، سلیس اور رواں ہے اور تفسیر ایسی کہ ابتدائی طالب علم بھی اور علم کا انتہائے طلب گار بھی کبھی بے نیاز نہیں ہو سکتا۔
حقیقتاً یہ ایک ایسی تفسیر ہے جس میں دور حاضر میں مغربی افکار سے متاثر بلکہ مرعوب ط..