حدیث میں جس تجدیدی عمل کا ذکر ہے، اس سے مراد یہ ہے کہ دین کی تعلیمات کو از سر نو
اس کی اصل صورت میں واضح کرنا۔ دین کو انسانی ملاوٹوں سے پاک کر کے اس کو اس ابتدائی صورت میں سامنے لے آنا جیسا کہ پیغمبر نے اس کو اپنے زمانہ میں پیش کیا تھا..
(مولانا وحید الدین کے افکار و نظریات کا علمی و تنقیدی مطالعہ)
عزیزم ڈاکٹر صدیق احمد شاہ اسلامی دنیا کی فکری اور علمی روایت پر عالمی پش منظر میں ایک گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ اسلامی تحریکوں، جدید مسلم مباحث اور مسائل میں مجہتدانہ درک رکھتے ہیں اور مختلف فورمز پر اپنے خیالات کی درپاشی کرتے رہتے ہی..
In the book, Quranic Wisdom, the author Maulana Wahiduddin Khan explains
that if you read the Quran, you will find that it gives wisdom on all
of the subjects relating to human beings. But the basic theme of the
Quran is the creation plan of God. God Almighty created the universe,
and, it is..
پيغمبر اسلام صلي الله عليہ وسلم سے پہلے جو انبياء آئے ان كی زندگی مدوّن
تاريخ كا جزنہ بن سكی۔ اس كا نتيجہ يہ ہے خالص علمی اور تاريخی اعتبار سے
ان كی نبوتيں ثابت شده نبوتيں نہيں۔ مگر پيغمبر آخر الزماں كا معاملہ
بالكل مختلف ہے۔ آپ كی حيثيت تاريخي طورپر مسلّم ہے۔ اس حقيقت كو دنيا كے
تمام مؤ..
“اسلام ایک تعارف ہے” ایک نہایت ہی مستند کتاب ہے- جو آج اسلام سے متعلق سب سے اہم سوالات کا جواب دیتی ہے۔ اس کتاب کو دنیا بھر کے لوگوں کو اسلام کے حقیقی مذہب کے بارے میں منور کرنے کے مقصد کے ساتھ تیار کیا گیا ہے اور یہ کہ ان کی زندگیوں سے اس کا کیا تعلق ہے۔”اسلام کیا ہے” کے سوال کے جواب کے علاوہ کتاب ..
معرفت، دين كا خلاصہ ہے۔ معرفت، دين كا آغاز هے اور معرفت، دين كا اختتام ہے۔ دين خداوندی ميں معرفت كی حيثيت بيج كی ہے۔ جس طرح ايک بيج سے پورا درخت بنتا ہے، اسی طرح معرفت سے انسان كي پوری زندگی تشكيل پاتی ہے۔ معرفت كے بغير دين صرف ايک بے روح فارم بن جاتا ہے۔ معرفت كے ساتھ دين گويا كہ ہرا بھرا درخت ہے ا..
دور جدیدکو ظہور میں لانے کے لیے ایک آئڈیالوجی درکار تھی ، جس کی بنیاد پر انسان مظاہرکائنات کو تقدس کی نظر سے دیکھنے کے بجائے انوسٹی گیشن کا موضوع بنائے۔ یہ آئڈ یالوجی توحید کی صورت میں اسلام نے فراہم کی ۔ اسلام کی آئڈ یالوجی کے بغیر دورجدید کا ظہور میں اتنا ہی ناممکن تھا، جتنا کہ انجینئرنگ کی سائنس ..
اعداد وشمار کے مطابق ، ہر دن ساری دنیا میں ایک لاکھ سے زیادہ آدمی مرجاتے
ہیں ۔ ہر مرنے والا اپنے پیچھے ایک خاموش پیغام چھوڑ جا تا ہے، وہ اپنے
بعد جینے والوں کو یہ خاموش پیغام دیتا ہے۔ اے جینے والو، موت کی تیاری
کرو۔ اے دنیا کی تعمیر کرنے والو، آخرت کی تعمیر کی کوشش کرو۔ اے بے خبری
میں جینے و..
"اسلام اور سوشلزم كو بيک وقت اختيار كيا جاسكتا هے، ان دونوں ميں كوئی تضاد نہيں"
يہ ايک سراسر غلط خيال ہے جس كی بنياد ايک دوسرے غلط خيال پر قائم ہے۔ اس طرح كی بات کہنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ اسلام ایک مذہبی نظریہ ہے اور سوشلزم ایک معاشی نظریہ ۔ دوسرے لفظوں ميں اسلام ايک عقيده ہے اور سوشلزم ايک سماج..