Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Media Mandi - میڈیا منڈی

Media Mandi - میڈیا منڈی
-40 %
Media Mandi - میڈیا منڈی
Rs.600
Rs.1,000

کیا،کون اور کیسے بکتا ہے مال بازارِ صحافت میں ؟ پاکستان کے بڑے کالم نگار، اینکرز اور تجزیہ نگار ہیں کیا؟ اس کتاب نے اُن کے چہروں سے نقابوں کو نوچ ڈالا۔ پاکستان کے بڑے کالم نگاروں اور اینکروں کے بت اس کتاب نے توڑ ڈالے۔ ان کے بیانات اور شخصیت کے تضادار۔ دوسروں پر الزام لگانے والے خود کیا ہیں۔ اپنے موضوع پر واحد منفرد کتاب، جس میں شامل ہیں پاکستان کے نامور کالم نگاروں، اینکروں اور مالکان اخبارات کے انٹرویوز، مجید نظامی، عارت نظامی، مجیب الرحمان شامی، عباس اطہر، ضیا شاہد، عطا الحق قاسمی، اوریا مقبول جان، جاوید چودھری، حسن نثار، نذیر ناجی اور لاتعداد انکشافات۔ قاری کو حیران کر دینے والے حقائق۔ میڈیا کا بازار سجا ہے، اس لیے کتاب کا نام بھی ’’میڈیا منڈی‘‘ ہے۔

Book Attributes
Pages 303

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good