محمد سرفراز بٹ المعروف میم سین بٹ کی نئی کتاب لاہور کا مقدمہ شائع ہوکر مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کر دی گئی ہے۔ میم سین بٹ جس طرح خود خوبصورت ہیں اسی طرح ان کا انداز تحریر بھی خوبصورت ہے ۔ وہ سادہ ہیں ان کی تحریر بھی ان کی طرح سادہ ہی ہوتی ہے وہ مشکل الفاظ پر عام فہم لفظوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ بٹ کے ..