Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Minhaj Ul Aabideen - منہاج العابدین

Minhaj Ul Aabideen - منہاج العابدین
-33 %
Minhaj Ul Aabideen - منہاج العابدین
Rs.600
Rs.900

منہاج العابدین امام غزالی رحمہ اﷲ علیہ کی آخری تصنیف ہے اس کتاب میں عبادت، علم، عمل،استقامت،اخلاص،توبہ اورعبادت پر اُبھارنے والی او ر اس میں رکاوٹ بننے والی باتوں اور حمدوشکر کو الٰہامی ترتیب سے بیان کیا گیا ہے۔منہاج العابدین کوہم امام غزالی کی باقی کتب سے یوں مختلف کہہ سکتے کہ اس کی ترتیب میں تنوع وجدت ہے۔ آپ نے اپنی علمی وعملی زندگی کانچوڑ اس میں بیان کیاہے۔ امام غزالی خودفرماتے ہیں کہ اگراس کتاب پرعمل کیاجائے تویہ"منہاج العابدین"جنت کا راستہ ہے گویا کہ امام غزالی نے اس کتاب کے ذریعے دنیاکی بے ثباتی اورفکر آخرت کادرس دیا ہے آپ کتاب کے آخرمیں اپنا مدعاومقصود یوں بیان فرماتے ہیں"ہم نے آخرت کے راستے پر چلنے کے متعلق بیان کاارادہ فرمایاتھا الحمدﷲ اس کتاب کے ذریعے ہم اپنے مقصدمیں بخوبی کامیاب ہوگئے ہیں۔ اب جس کادل چاہے عمل کرے ورنہ صرف علم اس کیلئے آفت بن جائے گا۔"یہ کتاب امام غزالی کی پوری زندگی کی تعلیمات وارشادات کاخلاصہ اورفن تصوف کانچوڑ ہے۔

Book Attributes
Pages 416

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good