Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Mir Ki Aap Beti (Zikar e Meer)- میر کی آپ بیتی

Mir Ki Aap Beti (Zikar e Meer)- میر کی آپ بیتی
-38 %
Mir Ki Aap Beti (Zikar e Meer)- میر کی آپ بیتی
  • Writer: Mir Taqi Mir
  • Category: Biography 
  • Pages: 176
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-2791
  • ISBN: 978-969-662-028-0
Rs.500
Rs.800

ناسخؔ اور غالبؔ اور ذوقؔ میں کوئی وجہ مشترک خیال میں آ سکتی ہے؟ لیکن اِس کے باوجود اِن تینوں نے میرؔ کی برتری اور اُستادی کا اعتراف کیا ہے۔ کس کا جی نہیں چاہے گا کہ اِس خدائے سخن کے حالات تفصیل سے معلوم کرے۔ ہماری خوش قسمتی کہ میرؔ نے خود اپنے حالات ’’ذکرِ میرؔ‘‘ کے عنوان سے فارسی میں رکھ دئیے تھے اور حُسن اتفاق سے یہ کتاب دست بردِ زمانہ سے محفوظ رہ گئی۔ زیر نظر کتاب اُسی خود نوشت سوانح عمری کا اردو ترجمہ ہے۔ چونکہ اصل فارسی نسخہ بھی اب دستیاب ہے، اِس لیے اُردو دُنیا کو مترجم کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ اُنہوں نے اِسے اُردو میں منتقل کر کے اس سے استفادے کا حلقہ وسیع تر کر دیا۔ اِس کتاب کی اہمیت دو گنا ہے۔ میرؔ 1196ھ میں دہلی سے لکھنؤ گئے۔ اُن کی پیدائش غالباً 1136ھ میں ہوئی تھی۔ گویا سفر لکھنؤ کے زمانے میں اُن کی عمر ساٹھ برس کے لگ بھگ ہوگی۔ ہمارے پاس اِن ساٹھ برس کے حالات کا ’’ذکرِ میر‘‘ سے زیادہ مستند اور کوئی ماخذ نہیں۔

Book Attributes
Pages 176

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good