موجودہ
ناول کی ایک خاص بات یہ ہے کہ انسانی کرداروں کے ساتھ ساتھ اس میں بے جان
اشیا بھی کہانی کو آگے بڑھاتی ہیں۔ مثلاً میز، میگافون اور وائِن کی بوتل۔
مصنف کے نزدیک یہ اشیا بھی انسانی کرداروں کی طرح اہم ہیں کیونکہ ہماری روز
مرّہ زندگی میں اشیا کو انسانوں سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ جب ہم اپنی تو..
مرزا اطہر بیگ کے قلم پہ واری جاؤں، کیا کچھ نہیں ہے اس ناول میں۔ اور ناول کی تکنیک بھی چونکا دینے والی اور سسپنس کی رسیوں سے باندھ دینے والی ہے۔ مرکزی کردار کہانی بیان کرتے کرتے کبھی ایک دم مستقبل کے کسی واقعے کی مبہم سی پیشین گوئی کرتاہے جس سے 'آگے کیا ہو گا' کا تجسس مزید بڑھ جاتا ہے، کبھی ماضی کی ک..