Writer: Muhamamd Izhar Ul Haq
محمد اظہار الحق صاحب بلامبالغہ وطنِ عزیز پاکستان کی ایک باکمال علمی و
ادبی شخصیت ہیں۔ یہ روایتی بات نہیں بلکہ امرِ واقع ہے کہ اُنھوں نے اُردو
ادب کو نئی اصطلاحات، تراکیب، اُسلوب اور موضوعات سے مالا مال کیا ہے۔
چونکہ وہ جو کہنا چاہتے ہیں اُس پر اُن کا ظاہر و باطن یکسو اور واضح ہے،
اس لیے اُن ..
Rs.1,100 Rs.1,500
Writer: Muhamamd Izhar Ul Haq
محمد اظہار الحق ایک نامور شاعر، کالم نگار اور نثر نگار ہیں۔ اُن کی
تحریریں اس حقیقت کی شاہد ہیں کہ وہ مستقبل کی نسلوں کے لیے نہ صرف سوچتے
ہیں بلکہ ادب کی اس صنف کو معتبر بھی بنا رہے ہیں جسے بچوں کا ادب کہا جاتا
ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ بچوں کا ادب کسی معاشرے کی بنیاد کی اینٹ کے مترادف
ہے، ..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: Muhamamd Izhar Ul Haq
محمد اظہار الحق ایک عمدہ اور اعلیٰ شاعر تو ہے ہی، اس کی لفظیات اور شعری
فضا بھی اسی سے مخصوص ہے۔ اس کا کمال یہ ہے کہ اپنی اصطلاحوں اوراستعاروں
کے ذریعے وہ موجودہ صورتِ حال کو قابلِ رشک انداز سے بیان کرنے پر پوری طرح
قادر ہے۔ اس کے ہاں جدید اُردو غزل کا موسم یکسر تبدیل ہوتا نظر آتا ہے۔
اس کی..
Rs.750 Rs.999
Writer: Muhamamd Izhar Ul Haq
محمد اظہار الحق کا یہ مجموعہ پاکستان اور اس خطّے کی تہذیبی، ثقافتی، تاریخی، سیاسی اور سماجی صورتِ حال کے پس منظر اور پیش منظر کا مکمل ادراک رکھتا ہے اور اپنے قاری کی فکری تربیت کے بے شمار راستے کھولتا ہے۔ فن کا کمال یہی ہونا چاہیے کہ عام قاری سے خاص قاری تک خیال کی ترسیل کئی وسیلوں سے امکان پیدا کرت..
Rs.1,350 Rs.1,800
Showing 1 to 7 of 7 (1 Pages)