Writer: Muhammad Hafeez Khan
اکیسویں صدی کا آغاز گویا اُردو ناول اور ناول نگاروں کا بھرپور طلوع ہے۔ ان میں ایک اہم اور بڑا نام حفیظ خان کا ہے جو بے پناہ لکھنے والے ہیں۔ اُردو و سرائیکی، ناول، افسانہ اور تقریباً سبھی نثری اصناف میں اپنا سکہ جمانے والے ہمہ جہت مصنف۔ بڑا ادیب وہ نہیں جو ایک آدھ فن پارہ تخلیق کر کے اُسی کے سہارے ..
Rs.900 Rs.1,400
Writer: Muhammad Hafeez Khan
محمد حفیظ خان ایک معتبر محقق، مؤرخ ،نقاد، ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نگار، شاعر، کالم نویس اور صحافی کے طور پر منفرد شناخت کے حامل ہیں۔ گذشتہ 51برسوں سے علم وادب کی مختلف اصناف میں گراں قدر اضافہ کا باعث ہوتے ہوئے بھی انھوں نے پیشہ ورانہ لحاظ سے مختلف جہتوں میں ناموری حاصل کی۔ 1980ء میں وکالت سے..
Rs.850 Rs.1,250
Writer: Muhammad Hafeez Khan
پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ باب کہ جس کے سبب
حکمران ذہنی ساخت نے بیک جُنبشِ قلم محکوم لِسانی ثقافتوں سے اُن کی تمام
تر تہذیبی، تاریخی اور جغرافیائی پہچان سازشاً چھین کر اپنی غاصبانہ تحویل
میں لے لی۔ صدیوں سے اِس خطے میں رہنے والے کروڑوں لوگ شب بھر میں اپنی
شناخت کے بحران میں یوں مب..
Rs.600 Rs.700
Writer: Muhammad Hafeez Khan
اقتباس: خود ماہین نے بھی اتنے کم دنوں میں اتنے زیادہ ٹھکانے
اور اتنے زیادہ مرد بدلے کہ اُسے عورت کے مزاج میں دخیل پردیسی پن اور عدم
تحفظ کی وجوہات سمجھ میں آنے لگی تھیں۔ ہر نئی جگہ اور ہر نئے مرد سے بہت
کم وقت میں جڑت کا وصف عورت کو شاید اِسی پردیسی پن اور عدم تحفظ کے ردِ
عمل میں عطا ..
Rs.750 Rs.999
Writer: Muhammad Hafeez Khan
محمد حفیظ خان نے "انواسی" ایسا شان دارناول لکھا ہے جو کسی ایک صدی میں قید نہیں آنےوالےوقتوں میں بھی اس کی گونج سنائی دیتی رہے گی-
یہ اس دور کی کتھا ہے جب بر صغیر میں انگریز نے زمین پر لوہا بچھانا شروع کیا جس پر کالے سٹیم انجن نے پورے خطے میں لوہے کے ڈبے کھینچ کر اسلحہ بارود اور سامان جلد سے جلد ی..
Rs.1,050 Rs.1,500
Showing 1 to 8 of 8 (1 Pages)