
- Writer: Muhammad Hameed Shahid
- Category: Urdu Adab
- Pages: 520
- Stock: In Stock
- Model: STP-13996
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے بعد سب سے زیادہ شہرت فیض احمد فیض کا بخت ہوئی جب کہ ن م راشد اور میرا جی نئی نظم کے بنیاد گزاروں میں سے ہیں۔ اس کتاب میں محمد حمید شاہد کا ان تینوں شاعروں کے حوالے سے اہم تنقیدی کام اور نئے مباحث یک جا ہو کر سامنے آئے ہیں۔ مباحث میں نئی نظم کا ذکر حاوی رہا اور ن م راشد، میراجی اور فیض احمد فیض کا بھی ۔ ان شاعروں پر اس کتاب نے نہ صرف ایک نئے اور سنجیدہ مکالے کو تحریک دی ہے- اپنے قاری کو آج کے تناظر میں شاعری کے تخلیقی عمل اور نظم میں برتے جانے والے قرینوں پر از سر وغور پر اکسایا بھی ہے۔ اس کتاب کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ اس امر سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ پہلی اشاعت پر یہ یوبی ایل لٹریری ایکسیلنٹ ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئی جبکہ نئی نظم کو موضوع بناتے یونیورسٹی کی سطح کے تحقیقی مقالات ہوں یا دوسری تنقیدی کتب، ان میں اس کے حوالہ جات کو بہ کثرت دیکھا جا سکتا ہے۔
Book Attributes | |
Pages | 520 |