سیّد صدیق حسن خان کی آپ بیتی کی ورق گردانی شروع کی تو علم ہوا کہ آپ کا سلسلہ نسب تینتیس واسطوں سے براہِ راست سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ تک پہنچتا ہے۔ کتاب ایک طرف رکھ دی، ادب کا تقاضا تھا کہ باوضو مطالعہ کیا جائے۔ باوضو آپ بیتی کا مطالعہ کیا اور پھر اپنی سی کوشش کی کہ تمام آپ بیتیوں کا مط..
افسانے کی دُنیا بہت عجیب و غریب ہے، یہ انسان کا
پورا وجود مانگتی ہے، اگر ذہن کے خلیوں میں کوئی ایسی آہٹ موجود ہو جو ڈر
پیدا کرے اور تخلیق کار جو لکھنا چاہتا ہے وہ معاشرے کے خوف سے نہ لکھے تو
تحریریں راستہ بھول جاتی ہیں۔ میں نے بے خوف ہو کر لکھا۔ جنس کو برتتے ہوئے
میں سہما نہ جھجکا کہ معاشرہ ..
یہ کتاب اپنی ضخامت کے حساب سے بھی خوب ہے اور افسانوں کے معیار میں بھی خوب تر ہے۔ جو عالمی ادب اس شاندار مجموعے میں شامل ہے۔ اس میں اٹلی، افغانستان، امریکا، ایران، آئرلینڈ، برازیل، نبنگال، برطانیہ، تُرکی، جرمنی، چلّی، چیکوسلواکیا، چین، روس، رومانیہ، سربیا، شام، فرانس، مراکش، مصر، ناروے، ویت نام، ہند..
بادشاہوں کی فہرست کے ساتھ ان کی بولتی زندگی ان کے قلم سے آپ کے سامنے ہے- فہرست: 1- امیر تیمور گورگانی (۱۳۳۶ء -۱۴۰۵ء ) 2- ظہیر الدین بابر (۱۴۸۳ء -۱۵۳۰ء ) 3- گلبدن بیگم (۱۵۲۳ء- ۱۶۰۳ء) 4- نورالدین محمد جہانگیر (۱۵۶۹ء-۱۶۲۷ء) 5- جہاں آرا بیگم (۱۶۱۴ء-۱۶۸۱ء) 6- اورنگ زیب عالمگیر (۱۶۱۸ء-۱۷۰۷ء) 7- واجد علی..