معروف مصنف محترم محمد عرفان رامے صاحب کا نیا ناول ”خدا دور نہیں“۔
❀شوبز سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے نوجوان کی کہانی جو چندھیا دینے والی روشنیوں کے عقب میں گھپ اندھیرے کی حقیقت کو پا کر راستہ بدل لیتا ہے!❀
◈ ناول کا نام: خدا دور نہیں
◈ مصنف: محمد عرفان رامے..