- Writer: Muhammad Yahya Khan
- Category: Islam
- Pages: 480
- Stock: Sold Out
- Model: STP-9053
- ISBN: 978-969-23173-0-6
پیغمبرِ اسلام ﷺ غیر مسلموں کی نظر میں.
تالیف و تدوین؛ محمد یحییٰ خان
کارلائل، مائکل ھارٹ، نپولین اور کونسٹن ورجیل جارجیو کا خراجِ تحسین انجیل برنا باس کی گواہی۔ ھندو ادیبوں اور شاعروں کا نذرانہ عقیدت۔
"پیغمبر اسلام غیر مسلموں کی میں" کے موضوع پر متعدد کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور آئندہ بھی لکھی جاتی رہیں گی۔ ہر زمانہ اور ہر جگہ کے لئے اسوہ حسنہ کا اتباع انسانیت کے لئے ایک سعادت ہے۔ حضور پر فرشتے درود بھیجتے ہیں۔ اس لئے ان کے اخلاق کردار کی عظمت اور ان کے پیغام کی صداقت کے غیر مسلموں سے تائید و تصویب کی ضرورت نہیں لیکن چونکہ جدید تعلیم یافتہ ذہن ہر چیز کی سند مغرب سے لاتا ہے اس لئے ان کے ذہن و فکر کی آبیاری کے لئے ہمارے دوست محمد یحییٰ خان کی یہ کتاب بڑی مفید ثابت ہو گی۔ انہوں نے جن اہل فکر و نظر کی تحریروں کو اس کتاب میں شامل کیا ہے وہ اپنے معاشرہ کے بڑے لوگ تھے جنہیں ان کے علمی اور ادبی کارناموں کی وجہ سے امام کا درجہ حاصل ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ یہ آئمہ و فکر و نظر بھی اسوہ حسنہ کے سامنے سر افگندہ ہیں۔ میری دعا ہے کہ یہ کتاب نوجوان نسل کے لئے سرمایہ غور و فکر فراہم کرے گی۔ آمین
محبوب سبحانی.
Book Attributes | |
Pages | 480 |