بلوچستان پہ تازہ ترین کتاب -سیاسی کوہِ تقصیر- سابق آئی جی بلوچستان کے قلم سے۔یہ کتاب غلطیوں کے پہاڑ، بنجر فیصلوں اور امیدوں کے مقتل کی ایسی داستان ہے جو بلوچستان کے پہاڑوں سے بلند اور گوادر کے سمندر سے گہری ہے۔اس کتاب کا مخاطب بلوچستان کے شہری کے ساتھ ملک کے دیگر صوبوں کا فرد بھی ہے۔ ہر وہ شخص جو با..