مفتیانے - افسانے
ممتاز مفتی کی 9 کتابوں پر مشتمل-1) ان کہی 2) چپ3)گہما گہمی4) گڑیا گھر5) اسما رائیں6) روغنی پتے7) سمے کا بندھن8) کہی نہ جائے9) گڈی کی کہانی..
ان کہی ممتاز مفتی کا
پہلا افسانوی مجموعہ ہے جو 1944 میں مکتبہ اردو لاہور سے شائع ہوا۔ اس
مجموعے میں کل سترہ کہانیاں شامل ہیں۔ کتاب کا نام میرا جی نے تجویز کیا
تھا۔آپا اس مجموعے کی پہلی کہانی ہے جوممتاز مفتی کے مقبول اور نمائندہ افسانوں میں سے ایک ہے۔..