یہ ناول 30 تصوراتی خوابوں پر مشتمل ہے تمام خواب وقت کے بارے میں ہیں اور یہ سب خواب برن میں 1905 کے موسم بہار اور موسم گرما کی ابتداء میں البرٹ آئنسٹائن نے دیکھے جب وہ Theory of relativity اور On the electrodynamics of moving bodies پر کام کرہا تھا مسلسل غور و فکر اور بے خوابی کی وجہ سے وہ بھول چکا ت..