یہ دل چسپ واقعاتی مضامین ہیں جنہیں ہندوستان کے ایک سینئر مسلمان افسر نے اپنے تجربات کی روشنی میں قلم بند کیا ہے یہ قصے ہیں یا واقعات،جو کچھ بھی ہیں خوب بلکہ بہت خوب ہیں۔ان میں گاندھی کے تربیت یافتہ بے غرض سیاسی کارکن ہیں۔ عوام کے نام پر عوام کا استحصال کرنے والے خود ساختہ سیاسی رہنما ہیں۔عدالت میں خ..