مشتاق احمد یوسفی کا نام کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ ڈاکٹر ظہیر فتح
پوری نے ان کے بارے میں بجا کہا تھا کہ "ہم اردو مزاح کے عہدِ یوسفی میں جی
رہے ہیں۔ "اردو مزاح کا یہ درخشاں ستارہ سال 2018ء میں ہم سے جدا ہوگیا۔
ان کے بارے میں مبشر زیدی نے کیا خوب کہا ہے کہ "بڑے ادیب مرتے نہیں بس
لکھنا چھو..