مصطفیٰ حسین زیدی 10 اکتوبر 1930ء کو پیدا ہوئے.
ان کے والد سید لخت حسین زیدی سی آئی ڈی کے اعلیٰ افسر تھے۔ مصطفیٰ زیدی نے
الہ آباد یونیورسٹی سے گریجویشن کی اور صرف 19 سال کی عمر میں ان کا شعری
مجموعہ ”موج مری صدف صدف“ شائع ہوا تھا جس کا دیباچہ فراق گورکھپوری نے
لکھا تھا اور ان کی شکل میں..