-17 %
Nabi Akram Bator Mahir e Nafsiat - نبی اکرمﷺ بطور ماہر نفسیات
- Writer: Syeda Sadia Gaznvi
- Category: Islam
- Pages: 216
- Stock: In Stock
- Model: STP-2232
- ISBN: 978-969-503-038-6
Rs.500
Rs.600
اسلام دین فطرت ہے۔ رسول خداﷺ کے ہاتھوں دین کی تکمیل ہوئی۔ مذہب زندگی کے ہر شعبہ کااحاطہ کرتا ہے۔ زندگی کو کوئی ایساگوش نہیں ہے جس کے بارے میں رسول خداﷺ نے کچھ نہ فرمایا ہو ۔
نفسيات انسانی کردار کا مطالعہ کرتی ہے۔ رسول خدا نے انسانی فطرت، کردار اور سوچ کے بارے میں بڑے واضح اور ٹھوس خیالات کا اظہار کیا ہے۔
رسول خداﷺ ایک عظیم ماہر نفسیات ہیں- لیکن اس طرف توجہ کم دی گئی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ایک جامع کتاب اس موضوع " نبی اکرمﷺ بطور ماہر نفسیات" کےشائع ہوئی ہے۔ یہ ایک اچھوتا، نیاخیال ہے-
سیدہ سعدیہ غزنوی کی بہترین کتاب " نبی اکرم ﷺ بطور ماہر نفیسات"
Book Attributes | |
Pages | 216 |
Tags:
psychology