ڈاکٹر مناہید ورک کا شمار اُن شاعرات میں ہوتا ہے جنھوں نے دیارِغیر میں رہ کر
اپنے تخلیقی جوہر اور محنت کے بل بوتے پر اپنی پہچان کرائی۔ اس کا زیرِ
نظر شعری مجموعہ پڑھ کر یہ احساس فزوں تر ہو جاتا ہے کہ اس نے اپنے شعری
سفر کو قابلِ رشک حد تک آگے بڑھایا ہے۔ اسے اپنے آدرش، سچائی اور تخلیقی
قوت ..