ما تم ایک عورت کا -
عمر ریوا بیلا - ترجمہ: آصف فرخییہ ناول "ماتم ایک عورت کا"سُسانا نامی ایک نوجوان عورت کی کہانی بیان
کرتا ہے ، جس کی خواب آگیں زندگی ایک ڈراؤنا خواب بن جاتی ہے۔ اُسے بنا
کسی وجہ کے آدھی رات کو اغواء کر لیا جاتا ہے اور ایسے جیلوں میں رکھا جاتا
ہے ، جہاں سیاس..