At once a fiendishly devious mystery, a beguiling love story, and a brilliant symposium on the power of art, My Name Is Red is a transporting tale set amid the splendor and religious intrigue of sixteenth-century Istanbul, from one of the most prominent contemporary Turkish writers.The Sul..
نوبل انعام یافتہ ناول - کہانی سولہویں صدی کے اواخر کے استنبول کے پس منظر میں بیان کی گئی
ہے۔مقتول اور قاتل، دونوں ہی فنکار ہیں اور منی ایچر بناتے ہیں۔ دیگر
کرداروں میں ایک ماہر فنکار، انشتے آفندی،قرہ نامی اُس کا مصور بھتیجا اور
اس کی بیٹی شکورے شامل ہیں۔قرہ بارہ برس قبل شکورے کی محبت می..
محبت کی یہ ناقابل فراموش داستان ”خانہ معصومیت“ داستانوی، حسین اور
فسوں خیز شہر استنبول کے پس منظر میں بیان کی گئی ہے۔1970ءاور 1980ءکے
دہائی کے استنبول، اس کے گلی محلوں، اس کے باسیوں، اس کے موسموں، اس کے
خستہ حال چوبی گھروں اور محل سراؤں کی جگہ سر اٹھاتی اپارٹمنٹ بلڈنگوں اور
اس شہر ک..
ناول کا مرکزی کردار ایک ترک شاعر قا، جرمنی میں جلاوطنی کے بارہ برسوں کے بعد ، اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت کے لیے ترکی واپس لوٹتا ہے۔ استنبول کے ایک اخبار کا ایڈیٹر اسے ترکی کے ایک کاکیشیائی شہر قارص کے انتخابات اور وہاں لڑکیوں میں خودکشی کے رحجان کی تحقیق کے لیے بھیجتا ہے۔ متواتر ہونے والی برف باری..