
New
-25 %
Kainat Aik Herat Kada - کائنات ایک حیرت کدہ
- Writer: Muhammad Suhail Zubairy
- Category: Other Books
- Pages: 288
- Stock: In Stock
- Model: STP-14229
Rs.1,200
Rs.1,595
ڈاکٹر سہیل زبیری صاحب کی شاہکار کتاب 'کائنات: ایک حیرت کدہ'
یہ کتاب اردو میں جدید فزکس کے بنیادی تصورات کے حوالے سے ایک شاہکار ہے- یہ اردو کی ایک منفرد کتاب ہے جس میں کوانٹم میکینکس، نظریہ اضافت اور کونیات (کائناتی سائنس) کے بنیادی اصولوں کو فزکس اور ریاضی کی پیچیدہ مساوات کے بغیر عام فہم زبان میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہر اردو پڑھنے والے سائنس کے شائقین کے لیے ایک نعمت ہے۔
Book Attributes | |
Pages | 288 |