-25 %
Pakistan Askari Riasat : Ibtada, Irtaqa Aur Nataej - پاکستان عسکری ریاست : ابتدا ، ارتقا اور نتائج (1947 - 2011)
- Writer: Dr. Ishtiaq Ahmed
- Category: Politics Books
- Pages: 408
- Stock: In Stock
- Model: STP-5083
- ISBN: 978-969-562-897-3
Rs.900
Rs.1,200
Urdu Translation of Book: The Pakistan Garrison State: Origins, Evolution, Consequences (1947-2011)
اس تحقیقی کتاب میں ایک معمہ حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ 1947ء میں آزادی کے وقت پاکستانی فوج کے پاس اسلحے کی کمی تھی اور ریاست کے مؤثر عضو کے طورپر کام کرنے کے لئے اسے انفراسٹرکچر اور ٹریننگ کی ضرورت تھی۔ وہ سیاست میں براہ راست ملوث نہیں تھی۔ وقت گزرنے کے ساتھ فوج نہ صرف ایٹمی صلاحیت کی حامل درمیانی سطح کی قوت بن گئی بلکہ یہ ملک کا ایسا طاقتور ادارہ بھی بن گیا جس کے پاس سیاست کے معاملات میں ’’ویٹو‘‘ پاور بھی آگئی۔ ایسا ’کیسے‘ اور ’کیوں ‘ہوا اور اس کے نتائج ’کیا ‘ہوئے؟۔ اس کا کھوج پاکستان کو لا حق حقیقی اور تصوراتی خطرات اور بین الاقوامی سیاست کی نوعیت کے ملغوبے میں ملتا ہے۔
Book Attributes | |
Pages | 408 |