مشرقی
پاکستان کی علیحدگی، پاکستان ہی نہیں بلکہ اسلامی تاریخ کا ایک عظیم المیہ
ہے۔ اس پر بھارتی اور عالمی نکتی نظر ہی سامنے آ پائے، دھندلے اور مسخ شدہ
حقائق۔ یہ کتاب ایک ایسے شخص کی تاریخی دستاویز ہے جس کا خاندان بنگال میں
تحریک پاکستان میں ہراول دستے کے طور پر شامل رہا۔ شریف الحق دالیم، شیخ
مجیب الرحمان کا دست راست بنا اور بنگلہ دیش کے قیام میں بنیادی کردار ادا
کیا۔ پھر شیخ مجیب اور بھارتی تسلط کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے 1975ءمیں
بنگلہ دیش میں شیخ مجیب کی آمرانہ حکومت کو ملیامیٹ کردیا۔ مشرقی پاکستان
کی علیحدگی نے 1975ء(شیخ مجیب کے قتل تک) بھارت، مکتی باہنی اور عالمی
طاقتوں نے کیا سازشیں کیں۔ اصل حقائق کیا ہیں جو بھارتی اور عالمی میڈیا نے
چھپائے رکھے، اس کتاب نے اُنہیں بے نقاب کرکے تاریخ کا سب سے بڑا قرض
اتارا۔ اپنے موضوع پر دنیا کی منفرد ترین کتاب۔ ہر صفحے پر قاری کو حیران
اور تاریخ کو بے نقاب کرنے والے حقائق۔
سلمیٰ اعوان کی تازہ تصنیف ’’لہو رنگ فلسطین‘‘ اُردو ادب میں اپنی نوعیت کا پہلا عظیم ناول ہے۔ جس میں تاریخ بھی ہے، عرب موسیقی کی دُھنیں بھی ہیں، محبت کی..