-20 %
Pakistaniyo Kay Mughalty - پاکستانیوں کے مغالطے
- Writer: Yasir Pirzada
- Category: Urdu Adab
- Pages: 359
- Stock: In Stock
- Model: STP-9016
Rs.1,200
Rs.1,500
یاسر پیرزادہ نے اپنے مخصوص طنزیہ اور ہلکے پھلکے انداز میں ہمارے سماجی رویوں اور معاشرے کے منافقانہ پن پر تنقید کی ہے اور پاکستانیوں کے ذہنوں میں پائے جانے والے مغالطوں کو بے نقاب کیا ہے۔ کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں پہلا حصہ ’میں، تم اور پاکستان‘ ہے جس میں پاکستان کی تاریخ، قائد اعظم، علامہ اقبال اور سقوط مشرقی پاکستان کے موضوعات پر کالم ہیں، دوسرے حصے کا نام ”ملا، فلسفی اور سائنس“ ہے اور جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اس میں فلسفہ، سائنس، مذہب اور روحانیت کے موضوعات پر مضامین شامل ہیں۔
جبکہ تیسرے حصے کا نام ”بالغوں کے لیے“ ہے جس میں پاکستانی کلچر، پاکستانیوں کے مزاج، عورت کی آزادی اور محبت کے موضوعات پر کالم شامل ہیں۔
Book Attributes | |
Pages | 359 |
Tags:
columns